the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) کی سربراہ مایاوتی نے آج کہا کہ ان کی پارٹی نوٹ تبدیل کرنے کے فیصلے کے خلاف نہیں ہے لیکن اس کا نفاذ کرنے کے عمل کی حمایت نہیں کرتی ہے۔محترمہ مایاوتی نے یہاں



پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں نامہ نگاروں سے کہا کہ نوٹ تبدیل کرنے کے عمل میں عام عوام کو کافی زيادہ پریشانیاں ہو رہی ہیں۔لوگ اپنا كام کاج چھوڑ کر اپنا پیسہ بدلوانے کے لئے بینکوں کےسامنے لائنوں میں کھڑے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.